Best Sad Poetry In Urdu 2022

 Best Full Sad Poetry In Urdu 2022 



جو تمہیں نکال پھینکیں میری ہستی سے💔




میں کسی ایسے تعویز کی تلاش میں ہوں


.💔


رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر💔


جنہیں کبھی دن کے اجالو میں بھی ہماری یاد نہیں آتی💔



*تیری یادوں* کی *حفاظت کیسے کروں* ...............!

*میرے* تو *مسجد سے جوتے* بھی *کوئی چرا لیتا* ہے .............! 🤧


وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔


جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕

💔🔥


کون کہتا ہے کہ وقت تیزی سے گزرتا ہے🔥😢

صاحب __!!

کبھی کسی کا انتظار کر کے تو دیکھو 😭💔



وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔


جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕

💔🔥



‏بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے

ایسے اک شخص کی تلاش میں ہوں


😒کوئی ہیں ایسا انسان 😒



مشہور ہے صرف دکھ میں پہنا جاتا ہے کالا رنگ


ہاۓ ہمیں تو ہر تہوار میں بھاتا ہے کالا رنگ


خدا سے یہ نہیں بولا کہ "لازمی دے دے!

اُٹھا کے ہاتھ بس اِتنا کہا "جو تیری رضا🖤



*Alone 🍂*


سنا تھا کوئی کسی کا نہیں ہوگا 

روز محشر میں 

مگر یہ سلسلہ ابھی سے عروج پر ہے🖤



*Alone 🍂*


میرا ہنر میرا کمال پوچھتے ہیں لوگ

اک با کمال شخص میری دسترس میں ہے..!

*سید جنید شاہ..!*


ہم اس معاشرے میں رہتے ہیں، جہاں عورت کے ساتھ نکاح کے وقت شیعہ، سنی اور زنا کے وقت مناسب جگہ دیکھی جاتی ھے. !

*سید جنید شاہ..!*


افسوس ہوا مجھے تم کو دیکھ کر ..!

متبادل میرا مجھ سے تو بہتر ہوتا..!

*سید جنید شاہ.!*

*متاعِ حیات ماہی جاناں.! ♥*

تمہارے نہ ہونے سے 

یہ سارے مسائل ہیں 

تم اگر آ جاؤ تو 

حالتیں سنواری جا سکتی ہیں_!!

وحشتیں اُتاری جا سکتی ہیں_!! 

*سید جنید شاہ..!*


دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀


انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯




*گہری چُپ🤐*


اس کی ہر ادا سے ٹپکنے لگا خلوص

🌺

جب ہم کو اعتبار کی عادت نہی رہی۔



*گہری چُپ🤐*

تم اتنا جو مسکرا رہے ہو

کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو✨

🥀🖤


پھر یہ سوچ کے دل کو تسلی دے دی ہم نے

...

میں تیرے ساتھ بھی ہوتا تو کہاں ججتا

😒🥀🙂🖤



پھر یہ سوچ کے دل کو تسلی دے دی ہم نے

...

میں تیرے ساتھ بھی ہوتا تو کہاں ججتا

😒🥀🙂🖤



*تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا*،💯🔥

**میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں۔🥀*



چاہنا والو کی کمی نہیں ہوتی زندگی میں😐

ہر کسی کے پیچھے دل گوایا نہیں کرتے🙄🤗♥️



دیده و دل میں , تیرے عکس کی تشکیل سے ہم


دھول سے پھول ھُوئے ، رنگ سے تصویر __ھُوئے


🖤🥀



بس میری محبت ہی نہ سمجھ پائے تم 

باقی میری ہر غلطی کا برابر حساب رکھتے ہو❤️🥀

🥺


ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں

جس طرح لوگ سکون ڈھونڈتے ہیں

🍁🖤


#مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ😢


#شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...🥺🤕



‏اور ـــــــــــ پھر میں نے آزاد کر دیا،

وہ اپنا من پسند شخص بھی!! 💕


گئی وہ شب جو کبھی ختم ہی نہ ہوتی تھی


ہوائیں لے گئیں اوراق داستانوں کے.🥺🥺


________` 🥀✨ -"

کھو گئے تو پچھتاؤ گے بہت___!!

مجھے تو لوٹ آنے کی عادت بھی نہیں🙂🥀💔



کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملاقاتیں


بہت کچھ یاد آتا ہے ، تیرے ِاک یاد آنے سے..!!💔🍁



*‏"معاملات کو سر پر سوار کرنا اور پریشان ہونا چھوڑ دو؛*

**ہر دوست ایک نہ ایک دن بدل جاتا ہے، انسانوں میں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے!"🌹♥️*



"کبھی ایڈمن کا بھی حال پوچھ لیا کریں..!! 

جس کے سینے میں دل کی بجاۓ آپ لوگ رہتے ہیں!🙂💔







Comments

Popular Posts